مزیدار گلاب جامن
ضروری اشیاء
میدہ آدھِ پیالی
کانیج چیز آدھی پیالی کدو کش کرلیں
بادام آدھِ پیالی
کھانے کا سوڈا چاءے کا ایک چمچہ
شکر تین پیالی
پانی دو پیالی
دودھ ایک لیٹر
عرق گلاب چاءے کا ایک چمچہ
گھی حسب ضرورت
ترکیب
Gulab jamun |
کڑاہی میں درمیانی آنچ پر گھی گرم کریں اس میں تیار کیے ہوئے میدے کے پیڑے ڈال کر ہلکی آنچ پر فرائی کریں۔جب براون ہو جائے تو شیرے میں ڈال دیں۔ دودھ کو دھیمی آنچ پر پکا کر گاڑھا کر لیں اس کے بعد دودھ میں شیرے والے گلاب جامن بھی شامل کر دیں ۔مزیدار گلاب جامن تیار ہیں٫گرم گرم پیش کریں۔